X

Weedone 40% Ec

Rs 0.00
Shares:

فصل جڑی بوٹیاں مقدارفی لیٹر
گندم چوڑے پتے والی جڑی بوٹیاں 500ملی لیٹر

استعمال کے لیے ہدایات:
ویڈون ایک جڑی بوٹیوں کو مارنے والی دوا ہے ۔جو گندم کی فصل میں چوڑے پتوں والی ضڑی بوٹیوں کی تلفی کے لیے
انتہائی موثر ہے۔

وقت استعمال:
ویڈوں کو گندم کے دو پتوں سے جھاڑ بننے تک استعمال کیا جا سکتا ہے۔ بہتر نتائج کے لیے اسے جڑی بوٹیوں کے
زیادہ سے زیادہ چار پتے بننے تک استعمال کر لینا چاہئیے۔
تریاق:کوئی مخصوص تریاق دریافت نہیں ہوا۔لٰہذا علامات کے مطابق علاج کریں۔
اشتراک:دوسری ادویات کے ساتھ ملا کر اسپرے کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ ان میں الکلی نہ ہو۔

طریقہ استعمال:
دوا کو کسی بھی ہاتھ سے چلنے والی یا مشینی اسپریئر سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔سب سے پہلے Callibrationکے
ذریعے فی ایکڑ پانی کاتعین کریں۔دوا کی سفارش کردہ مقدار کا تھوڑے پانی میں محلول بنا لیں۔اس کے بعد اسپرے
ٹینک کو پانی سے آدھا بھر لیں۔تیار شدہ محلول کو ٹینک میں ڈال کر اسپرے ٹینک کو مطلوبہ مقدار تک بھر لیں۔اس طرح
کریں کہ یہ پودے کے تمام حصوں تک پہنچ جائے۔اسپرے کے لیے ہربی سائیڈ نوزل استعمال کریں۔

ٓاسٹوریج:ٹھنڈی اور خشک جگہ پر رکھیں۔بچوں اور پالتو جانوروں سے دور رکھیں۔اسے کم از کم دو سال تک سٹور کیا
جا سکتا ہے اگر بتل پر سیل موجود ہے ۔
گارنٹی: پراڈکت کے غلط استعمال یا غلط اسٹوریج سے ممکنہ نقصان کی کمپنی ذمہ دار نہ ہو گی۔پراڈکٹ کے صرف
اصل اور سیل بند پیکنگ میں معیاری ہو نے کی ضمانت دیتے ہیں۔