X

Trichlorfon

ٹرائی کلور فون حسب ضرورت دیگر کیڑے مار زہروں اور پھپھوندی کش زہر کے ساتھ ملا کر اسپرے کیا جا سکتا ہے۔بشرطیکہ ان کے استعمال سے پہلے کی آمیزش اور فصل پر اثرات کا بخوبی علم ہو۔
Call for pricing
Shares:

ٹرائی کلور فان
سفارشات برائے استعمال:
فصل کیڑے شرح استعمال
آم (باغات ) پھل کی مکھی 100گرام
تربوز (سبزیات) پھل کی مکھی 100گرام

نوٹ: آخری سپرے برداشت کے درمیان کم از کم 10دن کا وقفہ رکھیں۔

طریقہ استعمال: دوا کو کسی بھی ہاتھ سے چلنے والی یا مشینی اسپریئر سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔سب سے پہلے کیلیبریشن کے ذریعے فی ایکڑ پانی کاتعین کریں۔ دوا چونکہ پاوُڈر حالت میں ہے اس لیے سفارش کردہ مقدار کا تھوڑے سے پانی میں اچھی طرح محلول بنالیں۔اس کے بعد اسپرے ٹینک کو پانی سے آدھا بھر لیں ۔تیار شدہ محلول کو ٹینک میں ڈال کر اسپرے ٹینک کو مطلوبہ مقدار تک بھر لیں ۔اسپرے اس طرح کریں کہ یہ پودے کے تمام حصوں تک پہنچ جائے۔

دیگر زرعی زہروں کے ساتھ ملا کر استعمال :
ٹرائی کلور فون حسب ضرورت دیگر کیڑے مار زہروں اور پھپھوندی کش زہر کے ساتھ ملا کر اسپرے کیا جا سکتا ہے۔بشرطیکہ ان کے استعمال سے پہلے کی آمیزش اور فصل پر اثرات کا بخوبی علم ہو۔

انتباہ: دوا کو بچوں ، غیر ذمہ دار افراد ،پالتو جانوروں اور کھانے پینے کی اشیاء سے دور مقفل رکھیں اور دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔

اسٹوریج معیار: دوا سیل بند ڈبوں میں سایہ دار ٹھنڈی وخشک جگہ پر اسٹور کئے جانے پر لیبل پر دی گئی حد معیاد استعمال تک نلکل صحیح اور قابل استعمال حالت میں رہتا ہے۔
تریاق: کوئی مخصوص تریاق نہیں ۔علامات کے مطابق علا ج کریں۔