X

Surprize 25% SL

سرپرائز دو طاقتور دوائوں کا مکسچر ہے جو اپنی نو عیت اور کارکر دگی کے لحاظ سے نہایت ہی منفرد زہر کا حامل ہے۔جو کپا س کی سنڈیوں کے ساتھ ساتھ رس چوسنے والے کیڑوں کیلئے نہایت مو ثر زہر ہے۔سر پرا ئز پائرتھرائیڈ اور نیو ٹینائیڈ کے سپرے ہو نے کی وجہ سے دشمن کیڑوں میں قوت مدافعت نہیں پائی جاتی سخت گرمی یا بارش دونوں صورتوں میں اثر زائل نہیں ہوتا۔
Call for pricing
Shares:

استعمال کے لیے سفارشات
فصل نقصان دہ کیڑے مقدار فی ایکڑ
کپاس تما م رس چو سنے والے کیڑے
تمام سنڈیاں اور رس چوسنے والے کیڑے 13.5سے 18ملی لیٹر

تریاق
: کوئی مخصوص تریق نہیں۔علامات کے مطابق علاج کریں۔

اشتراک: دوسری ادویات کے ساتھ ملا کر اسپرے کیا جا سکتا ہے بشر طیکہ ان میں الکلی نہ ہو۔
طریقہ استعمال:دوا کو کسی بھی ہا تھ سے چلنے والی یا مشینی اسپرئیر سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔سب سے پہلے کیلیبرشن (calibration)کے ذریعے فی ایکڑ پانی کا تعین کریں۔دوا چونکہ پاوُڈر حالت میں ہے اس لیے اس کی سفارش کردہ مقدار کا تھوڑے سے پانی میںاچھی طرح محلول بنا لیں۔اس کے بعد اسپرے ٹینک کو مطلوبہ مقدار تک بھر لیں۔اسپرے اس طرح کریں کہ یہ پودے کے تمام حصوں تک پہنچ جائے۔

میٹرین 0.5فیصد اے ایس
سرپرائز 25فیصد ایس ایل