X

Spark 50% SC

Call for pricing
Shares:

سپارک تھائیو یوریاگروپ سے تعلق رکھنے والی موُثر زہر ہے۔یہ زہر سفید مکھی اور دوسرے رس چوسنے والے کیڑوں پر پیٹ یا سانس کے ذریعے داخل ہو کر اندرونی نظام پر اثر انداز ہو تا ہے۔
جسکی وجہ سے کیڑے سست پڑ جاتے ہیں اور کھانا پینا چھوڑ دیتے ہیں۔چند دن بعد کیڑے مرنا شروع ہو جاتے ہیں۔سپارک کپاس کے رس چوسنے والے کیڑے (سفید مکھی کے بالغ اور بچے
سبزوکالاتیلااور جووُں)کا موُثر خاتمہ کرتا ہے۔سپارک سفید مکھی کی ان نسلوں پر بھی موُثر ہے جو عام زہر سے تلف نہیں ہوتیں۔سپارک سے بہتر نتائج حاصل کرنے کے لیے اس وقت سپرے
کریں جب پودے جھا ڑ بنا لیں۔
سفارشات برائے استعمال
فصل کیڑے مقدار فی ایکڑ
کپاس سفید مکھی،سبز تیلا،کالا تیلا،جوئیں 250-200ملی لیٹر
سبزیات سفید مکھی،سبز تیلا،کالا تیلا،جوئیں 100-60ملی لیٹر فی 100لیٹر پانی میں