X

Sinofos 80% wp

Call for pricing
Shares:

سا ئنو فوس ایک منفرد سرائیت پذیر پھپھوندی کش دوا ہے جو پتوں کے ذریعے جذب ہو کر جڑوں تک اور جڑوں سے پتوں تکپودے میں حرکت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور بیماری کا موثرطریقے سے کنٹرول کرتی ہے۔سائنو فوس اسپرے کے فوراََ بعدتیزی سے پودوں میں داخل ہو جاتا ہے۔جس کی وجہ سے بارشہونے کی صورت میں دھلتا نہیں اور زہر ضائع نہیں ہوتا۔

سفارشات برائے استعمال
ٓفصل بیماری مقدار100لیٹر پانی میں وقت استعمال
آلو پچھیتا جھلسائو 200 گرام سے300گرام بیماری کی علامات ظاہر ہو تے ہی اسپرے کریں
خربوزہ،کھیرا، اور بیماری کی شدت کے پیشِ نظر مناسب وقفہ سے
اسپرے کریں۔
ککڑی اور کدووغیرہ روئیں دارپھپھوندی 200 گرام سے300گرام
ٹماٹر،پیاز وغیرہ روئیں دارپھپھوندی 200 گرام سے300گرام