X

Sega Pest Clear 3% SC

دنیا کا بہترین وسیع دائرہ اثر رکھنے والا نیوکیمسٹری کیرے مار زہر ہے ۔جو کہ دو طاقتور کیڑے مار زہروں کا شاندار مرکب ہے۔سیگا پیسٹ کلئیر میں موجود زہروں کو ایک خاص تناسب سے ملایا گیا ہے۔سیگا پیسٹ کلیئر تین مختلف طریقوں لمسی (Contect)شکمی ( Stomach) ،پتوں کے آرپار جانے کی صلاحیت (Translaminar) سے سنڈیوں کو کنٹرول کرنے کی زبردست صلاحیت رکھتا ہے ۔سیگا پیسٹ کلیئر کیڑوں کو فوری طور پر کنٹرول کر کے فصل کو قدرتی حالت میں سر سبزو شاداب رکھتا ہے۔اور پیداوار میں یقینی اضافہ کا با عث بنتا ہے۔
Rs 0.00
Shares:

سفارشات برائے استعمال
فصل نقصان دہ کیڑے مقدار فی ایکڑ وقت استعمال
فورسٹ وڈز فال ویب ورم 400ملی لیٹر معاشی نقصان کی حد پر اسپرے کریں۔
ہدایات برائے استعمال: پانی کی مقدار 100تا200لیٹر فی ایکڑ استعمال کریں۔کسی موزوں اسپرے مشین سے فصل پر اچھی طرح سپرے کریں۔

طریقہ استعمال: دوا کو کسی بھی ہاتھ سے چلنے والی یا مشینی اسپریئر سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔زہر کی مطلوبہ مقدار کو ضرورت کے مطابق پانی ڈال کر محلول بنا لیں۔ تیار شدہ محلول کو اس طرح سپرے کریں کہ زہر پودوں کے تمام حصوں پر یکساں پہنچ جائے۔

نوٹ: آخری اسپرے اور بر داشت کے درمیان کم از کم 7دن کا وقفہ رکھیں۔
گارنٹی: اس زرعی زہر کا استعمال چونکہ کمپنی کے دائرہ اختیار کے باہر ہے لٰہذا زہر کے معیاری ہونے اور لیبل پر درج شدہ مقدار کے علاوہ کسی اور قسم کی کوئی گارنٹی نہیں دی جا سکتی۔