X

Qutong 20% SC

ایک جدید،منفرد اور نیو کیمسٹری کیڑے مار زہر ہے جو نیکو ٹینا ئیڈ (neonicotinoid)گروپ سے تعلق رکھتا ہے۔(contact) ،شکمی (stomach) سرائیت پذیری (systemic) اور پتوں کے آر پا ر ہونے کی صلاحیت (Translaminar) سے مختلف فصلات مثلاََ کپاس،دھان ،گندم،کماد،مکئی ، سبزیات اور باغات میں رس چوسنے والے کیڑوں کو کنٹرول کرنے کی زبر دست صلاحیت رکھتا ہے۔کیڑوں کو کنٹرول کر کے فصل کی نشوونما کو بہتر کرتا ہے اور فصل کی قدرتی حالت کو سر سبزو شاداب رکھتا ہے۔
Rs 0.00
Shares:

سفارشات برائے استعمال:
فصل نقصان دہ کیڑے مقدار فی ایکڑ
دھان پلانٹ ہاپرز 200-125ملی لیٹر