X

Quince 70% WP

کوئنس وسیع الا ثر سرائیت پزیر پھپھوندی کش دوا ہے۔اس کا اصل زہر حفاظتی اور معالجاتی دونوں طرح کی خصوصیات کا حامل ہے۔
Rs 0.00
Shares:

کوئنس وسیع الا ثر سرائیت پزیر پھپھوندی کش دوا ہے۔اس کا اصل زہر حفاظتی اور معالجاتی دونوں طرح کی خصوصیات کا حامل ہے۔
اس لیے مختلف بیماریوں کے حملے سے پہلے اور بعد دونوں ہی صورتو ں میں مکمل اور دیر پا تحفظ فرا ہم کرتا ہے۔
کوئنس سرائیت پزیر ہو نے کی وجہ سے بارش اور انتہائی گرپ موسم میں بھی اپنا اثر برقرار رکھتی ہے۔اور بہتر نشوونما کے ساتھ
ساتھ پیداواری معیار اور منا فع میں اضافے کا با عث بنتی ہے۔
کوئنس پانی میں آسانی سے حل ہو جاتی ہے اس لیے اسکا استعمال نہایت آسان ہے۔


سفارشات برائے استعمال

فصل نام بیماری شرح استعمال
گندم سیڈ ڈریسنگ 2سے2.5گرام فی لیٹر
دھان بھبکا یا بلاسٹ 2سے2.5گرام فی لیٹر

انگور سفوفی پھپھوندی 2سے2.5گرام فی لیٹر

زہر کا محلول تیار کرنے کا طریقہ:
دوا چونکہ پاوُڈر حالت میں ہے اس لئے اس کی سفارش کردہ مقدار کا اچھی طرح محلول بنا لیں۔سپرے ٹینک پانی سے آدھا بھر لیں ۔تیار شدہ محلول کو اس میں ڈال کر ٹینک کو پانی کی مقررہ حد تک بھر لیںاور لکڑی سے ہلائیں۔

گارنٹی : پراڈکٹ کے غلط استعمال یا غلط سٹوریج سے ممکنہ نقصان
کی کمپنی ذمہ دار نہ ہو گی۔پراڈکٹ کے صرف اصل اور سیل بند
پیکنگ میں معیاری ہونے کی ضمانت دیتے ہیں۔