X

Propargite 57% Ec

دوا کی خصوصیات : پراپر جائیٹ ایک نہایت ہی موُثر جوں ( خڑہ مائیٹ )کش دوا ہے دوا نہیں اس لئے جوں زدہ پودے یا درخت کے پتوں اور میووں کو اسپرے سے مکمل تر کیا جائے تا کہ مکمل کنٹرول حاصل ہو ۔جو ں کے مطابق محلول بنا کر اس طرح اسپرے کریں کہ پتے اور پھل پورے تر ہو جائیں تا کہ مطلوبہ نتائج حاصل ہو سکیں۔
Rs 0.00
Shares:

سفارشات برائے استعمال:
فصل ضرر رساں کیڑے مقدار فی ایکڑ
سٹرس تما م اقسام کی جوئیں 70-50ملی لیٹر 100لیٹر پانی میں
سیب خڑ ، جوئیں 20ملی لیٹر 100لیٹر پانی میں
سپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ 14دن
مطابقت : propargiteکو عام Insecticide اور Acericide سے ملا کر سپرے کیا جا سکتا ہے۔اس کو Alkaline Materials مثلاََ چونا بورڈ کس
مکسچر اور Lime Sulphur کے ساتھ ہر گز نہ ملائیں۔
ابتدائی طبی امداداور تریاق : دوا کا تریاق دریافت نہیں ہوا لٰہذا زہرکے اثر شدہ رقبہ سے دور ہوادار جگہ پر آرام سے لٹادیں اور تمام کپڑے اتار دیں ۔صاف پانی اور صابن کے ساتھ سارے جسم اور بالوں کو اچھی طرح سے دھوئیں ۔اگر آنکھوں میں چلی جائے تو آنکھوں پر 15منٹ تک صاف پانی سے چھینٹے ماریں کافی مقدار میں پانی پلائیں۔
اسٹوریج : ٹھنڈی اور خشک جگہ پر رکھیں ۔بچوں ،پالتو جانوروں سے دور رکھیں ۔اس کم از کم دو سال تک اسٹور کیا جاسکتا ہے اگر بوتل پر اصل سیل موجود ہے۔