X

One Hit

ون ہِٹ نئے گروپ(نائٹرو گوینڈائن ) کی انتہائی طاقتور، مکمل سرائیت پذیر اور دیرپا اثر رکھنے والی کیڑے مار دوا ہے۔ کپاس کے رس چوسنے والے کیڑوں خصوصاََ سبز تیلا اور سفید مکھی کے انسداد کے لئے نہایت موئثر ہے ۔
Call for pricing
Shares:

ون ہِٹ نئے گروپ(نائٹرو گوینڈائن ) کی انتہائی طاقتور، مکمل سرائیت پذیر اور دیرپا اثر رکھنے والی کیڑے مار دوا ہے۔ کپاس کے رس چوسنے والے کیڑوں خصوصاََ سبز تیلا اور سفید مکھی کے انسداد کے لئے نہایت موئثر ہے ۔
ون ہِٹ کپاس، مکئی، دھان اور دیگر فصلوں کے زمینی اور رس چوسنے والے کیڑوں کے لئے نہایت قابلِ بھروسہ دوا ہے۔

سفارشات برائے استعمال
فصل ضرر رساں کیڑے مقدار فی ایکڑ
کپاس سفید مکھی، تھرپس 250 ملی لیٹر
جیسڈ 100 تا 125 ملی لیٹر
دھان پلانٹ ہاپرز 100 ملی لیٹر
سیب ایفڈ 100 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانی میں

نوٹ!سفید مکھی کے شدید حملہ کی صورت میں 7 دن کے بعد دوبارہ سپرے کریں۔
اشتراک: ون ہِٹ کو تمام کیڑے ماراور پھپھوندی کش زہروں کے ساتھ ملا کر استعمال کیا جا سکتا ہے، بشرطیکہ ان میں الکلی شامل نہ ہو۔

تریاق: چونکہ اس دوا کا باقاعدہ تریاق نہیں۔ لہٰذا علامات کی روشنی میںعلاج کیا جائے۔
اسٹوریج: دوا کو مقررہ معیادِ استعمال تک ذخیرہ کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ دوا کو اس کی اصل پیکنگ میں سورج کی روشنی، گرمی و نمی سے دورہوا دار جگہ پر رکھا جائے۔
نوٹ: فصل کی برداشت سے 7 تا 14 دن پہلے سپرے بند کر دیں۔

بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔ صرف زرعی استعمال کے لئے۔ یہ زہر ہے احتیاط سے استعمال کریں۔ استعمال سے پہلے لیبل پر درج ہدایات ضرور پڑھ لیں۔