Granules are essential for plant growth and play an important role in balanced ..... is needed unless they can be combined with pesticide spray applications.
ایڈوانس گرو تھ ا ین پی کے پودے کو درکار ضروری اجزائے کبیرہ (نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاش) کی فراہمی کو یقنی بناتی ہے۔ ایڈوانس گروتھ پودوں کی بہتر نشوونما کے لیے ایک فولئیر کھاد ہے۔
سوفٹر (بوران) پودوں کی نشوونما اور بافت سازی، پتوں میں تیار کردہ خوراک کی پھل کی طرف منتقلی، پھلوں اور سبزیوں کی کوالٹی، شکل و رنگت، جسامت اور پیداوار میں اضافہ میں مددگار ہے۔ بوران کی کمی یا فصلوں کو عدم دستیابی سے کونپلوں کو نشوونما رُک جاتی ہے۔ توخیز پتوں کی شکل بگڑ جاتی ہے۔ اور نتیجتاََ وہ چھری دار موٹے ہو جاتے ہیں۔ بوران کی کمی کی علامات مختلف فصلوں میں مختلف ہوتی ہیں۔مثلاََ کپاس میں گڈیوں کا پھٹنا، گرنا اور ٹینڈوں کا چھوٹا رہ جانا یا ان کا نہ کھلنا، مکئی میں چھلیوں کا چھوٹا رہ جانا، مڑ جانا اور دانوں سے خالی رہ جانا۔
گرینی یو رپین ٹیکنا لوجی سے تیار کردہ ایک کیمسٹری کا حامل پروڈکٹ ہے۔جس میں شامل اجزائے کبیرہ نائیٹروجن ،فاسفورس اور پوٹاش پودوں کو مناسب خوراک مہیا کرنے کے ساتھ ساتھ بیمریوں سے بچائو کے لیے قوت مدافعت بھی مہیا کرتے ہیں۔