X

Meunit 20% SL

میونٹ ایک نئی کیمسٹری اور جدیددریافت ہے۔ جو فصلوں کے نقصا ن دہ کیڑوں کے اعصابی نظا م پر منفرد انداز میں اثر کر کیانہیں فوراََ ہلاک کر دیتا ہے۔ یہ زہر کیڑوں کے مختلف حالتوں پر یکساں مو ثر ہونے کی وجہ سے سپرے کے بعد فصل کی مکمل حفاظت کرتا ہے۔اور مزید نقصان سے بچاتا ہے۔ یہ زہر فائدہ مند کیڑوں اور فصل کے لیے محفوظ ہے۔
Call for pricing
Shares:

طریقہ استعمال

فصل نقصان دہ کیڑے شرح استعما ل فی ایکڑ
کپاس سفید مکھی ،تھرپس،سبز تیلا 125ملی لیٹر
سبزیا ت سفید مکھی ایفڈز، تھرپس،ڈائمنڈ 125ملی لیٹر
بیک ماتھ
تمباکو ایفڈ 125ملی لیٹر
باغات لیف ہاپرز،لیف مائز 1.0ملی لیٹر 1لیٹر پانی میں

میونٹ فصل کے ہر مرحلے پر یکساں موثر ہونے کی وجہ سے پہلے سپرے سے آخری سپرے تک استعمال کیا جا سکتا ہے۔اس کے استعمال کے لیے درجہ حرارت کی کو ئی قید نہیں۔موسم زیادہ گرم ہو یا کم یہ یکساں مفید ثابت ہو تا ہے۔سنڈی کے حملے کی صورت میں دوسری سنڈی مار ادویات کیساتھ بطور ٹینک مکس استعمال کیا جا سکتا ہے۔
تریاق: کو ئی نہیں ڈاکٹر صاحبان علامات کے مطابق علاج کریں۔نوٹ: فصل کی بر داشت سے 7سے10دن پہلے اسپرے بند کر دیں۔
اشتراک: کسی بھی کیڑے مار زہر کے ساتھ ملا کر استعمال کیا جا سکتا ہے بشر طیکہ اس میں الکلی نہ ہو۔
ذخیرہ: دو سال تک سیل بند بوتل کو خشک ، ٹھنڈی اور سایہ دار جگہ پر اصلی حا لت میں رکھا جا سکتا ہے۔