X

Matrine 035%

میٹرین روایتی زہروں سے مختلف ہے۔ یہ ایک گروپ سے تعلق رکھنے والا زہر ہے جو کیڑوں کو ان کے اعصابی نظام اور سانس لینے کے عمل میں رکاوٹ ڈال کر انکا خاتمہ کرتا ہے۔
Call for pricing
Shares:

میٹرین 0.5فیصد اے ایس
میٹرین روایتی زہروں سے مختلف ہے۔ یہ ایک گروپ سے تعلق رکھنے والا زہر ہے جو کیڑوں کو ان کے اعصابی نظام اور سانس لینے کے عمل میں رکاوٹ ڈال کر انکا خاتمہ کرتا ہے۔

میٹرین وسیع دائرہ اثر میٹرین فوری اثر
میٹرین ماحول سے بہتر مطابقت میٹرین کوئی قوت مدافعت نہیں
میٹرین آئی پی ایم کے لیے موزوں

سفارشات برائے استعمال
فصل نقصان دہ کیڑے مقدار فی ایکڑ
گوبھی خاندان کی تما م سبزیات کالا تیلہ 500-300ملی لیٹر
(pH1) ا ستعمال اور برداشت کے درمیان وقفہ تین دن
(RE1) سپرے کے کم از کم 12گھنٹے بعد کھیت میں داخل ہوں۔