لش گرین ایک زمینی اصلاح کار ہے اور یہ پیداوار کو 10%تک بڑھا سکتا ہے۔
لش گرین کے استعمال سے زمین نرم اور بھر بھری ہو جاتی ہے۔
لش گرین زمین میں ہو ا کے گزر کو بہتر بناتا ہے جس سے جڑوں کی بڑھوتری ہے۔
لش گرین زمین میں موجود اجزائے خوراک کو محرک کر تا ہے اور انہیں پو دوں کے لیے نا قابل استعمال بناتا ہے۔
لش گرین زمین میں پانی جذب کرنے کی صلاحیت بڑھاتا ہے۔
لش گرین میں صرف پو ٹاشیم اور ہیو مک ایسڈ شامل ہیں۔
لش گرین کھاد کا متبادل نہیں ہے۔
فصل مقدار استعمال کا وقت
کپاس 20کلو گرام فی ہیکٹر (8کلو گرام فی ایکڑ) زمین کی تیاری کے وقت
کماد،گندم،سبزیات اور دیگر اجناس
باغات 100سے150گرام فی پودا کھادوں کے استعمال کے وقت
طریقہ استعمال: سفارش کردہ مقدار کا زمین میں چھٹہ کریں۔