X

Higher

دو طاقتور پھپھوندی کش ادویات کا مکسچر ہے۔جو کہ تیزی کے ساتھ پو دے میں جذب ہو جاتا ہے اور اس کا اثر نہایت دیر پا ہے۔ ادویات کے خلاف قوت مدافعت رکھنے والی پھپھوندی کا بھی انتہائی موُثر تدارک کرتا ہے۔اور مزید پھپھوندی آنے سے روکتا ہے۔خاص طور پر کھیرے پر ڈاوُنی ملڈیواور آلو پر اگیتا اور پچھیتا جھلساوُ کے خلاف انتہائی موُثر ہے۔
Call for pricing
Shares:

سفا رشات برائے استعمال

فصل بیماری مقدار فی ایکڑ
آلو پچھیتا جھلساوُ 350گرام
گرما سرداوغیرہ ڈاوُنی ملڈیو 350گرام

طریقہ استعمال:بہتر نتائج کے لیے بیماری کے آثار نمودار ہوتے ہی اسپرے شروع کر دیں اور حسب ضرورت 7سے10دن کے وقفے کے بعد دوبارہ اسپرے کریں۔

ہائیر کے اسپرے کے دوران کم از کم 4دن کا وقفہ ضروری ہے۔فصل کی برداشت سے14-7دن پہلے اسپرے کریں۔