X

Herbicides

Commonly known as weedkillers, are chemical substances used to control unwanted plants

View as
Sort by
Display per page

Balanka 60% EC (W/V) 800ML

بلانکا ایک طاقتور دوا ہے جو دھان کی فصل میں سالانہ گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کو اُگنے سے پہلے ہی ختم کردیتی ہے۔ بلانکا جڑی بوٹیوں کے بیج میں جذب ہو کر اُن کے اُگنے کی صلاحیت کو ختم کرتی ہے اور دھان کی فصل کو نقصان پہنچائے بغیر جڑی بوٹیوں کو تلف کرتی ہے۔
Call for pricing

Dismiss 33% Ec

ڈسمس ایک منفرد اور وسیع الاثر دوا ہے جو بیج سے اُگنے والی گھاس اور چوڑے پتوں والی مختلف جڑی بوٹیوں کا مئوثر خاتمہ کرتی ہے۔ یہ دوا جڑی بوٹیوں کے بیج کو اگنے سے نہیں روکتی بلکہ اُن سے اُگتے ہوئے پودوں کی نشوونما روک کر اُن کو ختم کرتی ہے۔
Call for pricing

Echelon 50% EC

ایکیلون ایک نہایت مئوثر وسیع الاثر ، سرائیت پذیر اور منتخب(Selective) جڑی بوٹی مار دوا ہے جو دھان ، مکئی اور سویا بین میں اُگنے والے سالانہ گھاس اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کے خاتمے کیلئے بہتریں ہے۔ یہ جڑی بوٹیوں کی شاخوں میں جذب ہو کرپروٹین کی تیاری میں رکاوٹ ڈالتی ہے جو جڑی بوٹیوں کی تلفی کا سبب بنتی ہے۔
Call for pricing

Gazonner 15% Ec 500ml

گیزونر ایک وسیع دائرہ عمل رکھنے والی جڑی بوٹی مار زہر دوا ہے۔ جو گھاس نما جڑی بوٹیوں کا مئوثر طور پر خاتمہ کرتی ہے۔ یہ زہر کھیت اور باغات میں اگنے والی مختلف اقسام کی گھاس نما جڑی بوٹیوں کو ان کے اگتے ہی تلف کر دیتی ہے۔ اپنی سرائیت پزیری اور مخصوص دائرہ عمل سے فصل میں غیر ضروری گھاس نما جڑی بوٹیوں کے پتوں اور جڑوں میں جذب ہو کر ان کا خا تمہ کردیتی ہے۔
Call for pricing

Gengwei 55% Sc

گینگوی دو طاقتور جڑی بوٹی مار دوائوں کا مرکب ہے جو مکئی اور کماد میں موجود چوڑے پتوں والی گھاس نما اور ڈیلا نما جڑی بوٹیوں کا مئوثر تدارک کرتی ہے۔ گینگوی سرائیت پذیری کی وجہ سے پتوں اور جڑوں کے ذریعے جذب ہو کر اثر انداز ہوتی ہے۔
Call for pricing

GLY Star 20%

گلائی سٹار ایک وسیع الاثر جڑی بوٹی مار دوا ہے اپنی سرائیت بذیری کی بدولت سالانہ موسمی اور دائمی سخت جان جڑی بوٹیوں ( گھاس نما چوڑے پتوں والی، جھاڑی نما اور دیگر) کو کامیابی سے تلف کرتی ہے۔
Call for pricing