X

Getbuy 20٪ SP

کپاس کے نقصان رساں کیڑوں کے کنٹرول کے جدید تقاضوں کے عین مطابق ایک نئی دریافت ہے۔گٹ بائی ایک تیز عمل والی لمسی شکمی اور سرائیت پذیر کیڑے مار دوا ہے جو کیڑوں کے اعصابی نظام کو بری طرح متاثر کرتی ہے اور کیڑوں کی موت واقع ہو جا تی ہے
Call for pricing
Shares:

گٹ بائی  20فیصد ایس پی گٹ بائی جس کا موُثر جزو ہے۔کپاس کے نقصان رساں کیڑوں کے کنٹرول کے جدید تقاضوں کے عین مطابق ایک نئی دریافت ہے۔گٹ بائی ایک تیز عمل والی لمسی شکمی اور سرائیت پذیر کیڑے مار دوا ہے جو کیڑوں کے اعصابی نظام کو بری طرح متاثر کرتی ہے اور کیڑوں کی موت واقع ہو جا تی ہے۔ اس تیزی کے عمل کی وجہ سے سفید مکھی اور دیگر رس چوسنے والے کیرے فوراََ ہلاک ہو نا شروع ہو جاتے ہیں اور فصل کا نقصان فوری طور پر رک جاتا ہے۔گٹ بائی بچہ کش (Nymphicidal) ،انڈہ کش (Ovicidal) اور بالغ کش (Adulticidal) ہے۔

فصل نقصان دہ کیڑے مقدار فی ایکڑ
کپاس سفید مکھی ،جیسڈ،تھرپس 125گرام
ایفڈز
سبزیات اور لیف ہاپر،سفید مکھی،لیف مائز 100-80ملی لیٹر
باغات اور ڈائمنڈ بیک ماتھ

تمباکو ایفڈ 100-80ملی لیٹر