X

Gazonner 15% Ec 500ml

گیزونر ایک وسیع دائرہ عمل رکھنے والی جڑی بوٹی مار زہر دوا ہے۔ جو گھاس نما جڑی بوٹیوں کا مئوثر طور پر خاتمہ کرتی ہے۔ یہ زہر کھیت اور باغات میں اگنے والی مختلف اقسام کی گھاس نما جڑی بوٹیوں کو ان کے اگتے ہی تلف کر دیتی ہے۔ اپنی سرائیت پزیری اور مخصوص دائرہ عمل سے فصل میں غیر ضروری گھاس نما جڑی بوٹیوں کے پتوں اور جڑوں میں جذب ہو کر ان کا خا تمہ کردیتی ہے۔
Call for pricing
Shares:

فصل نقصان دہ بوٹیاں مقدار فی ایکڑ
کپاس گھاس نما جڑی بوٹیاں 400سے500ملی لیٹر
سو یا بین گھاس نما جڑی بوٹیاں 400سے500ملی لیٹر
کینولا گھاس نما جڑی بوٹیاں 400سے500ملی لیٹر