Fungicides are biocidal chemical compounds or biological organisms used to kill parasitic fungi or their spores. A fungistatic inhibits their growth. Fungi can cause serious damage in agriculture, resulting in critical losses of yield, quality, and profit
سائموکسنل +مینکوزیب دو نہایت موثر پھپھوندی کُش اجزاء کا مرکب ہے۔دونوں اجزاء فصل کی بڑھوتری کے دوران ہر تحفّظ فراہمکرتی ہیں۔سائموکسنل+مینکوزیب آلو اعت ٹماٹر کی فصل پر اگیتا جھلسائو اورخربوزے کی فصل پر ڈائونی ملڈیو کا نہایت موئژ انسداد کرتی ہے۔فصل پر اسپرے حفظِ ماتقدم یا بیماری کی علامت ظاہر ہوتے ہی شروع کردیں
ڈائی فینور وسیع دائرہ عمل رکھنے والی پھپھوندی کش زہر ہے یہ سرائیت پذیری میں بے مثال ہے اسپرے کے فوراََ بعد پودوں کے اندرونی نظام میں پھیل جاتی ہے اور پودوں کے تمام حصوں میں پہنچ کر پھپھوندی کے بڑھنے کے عمل کو روک دیتی ہے
بیماری کے جراثیم کو تیزی سے ختم کر کے نہ صرف بیماری کا خاتمہ کرتا ہے بلکہ فصل کو لمبے عرصے تک بیماری سے محفوظ رکھتا ہے۔ریکاڈو جو کہ انتہائی طاقتور سرائیت پذیر خصوصیات کا حامل ہے۔یہ نہ صرف پھپھوندی کے عمل تنفس کوروک کر ہلاک کر دیتا ہے۔بلکہ بڑھوتری کے عمل کو روکنے کے لیے بھی انتہائی موُثر ہے