X

DnT 36% E C

دو طاقتور زہروں کا مرکب ہے جو کپاس ، مکئی ، دھان اور دیگر فصلوں پر رس چوسنے والے کیڑوں اور سنڈیوں (خصوصاََ گلابی سنڈی) کا اپنے لمسی اور خوردنی اثر کی بدولت کامیابی سے خاتمہ کرتی ہے۔نیز یہ دوا پودوں کے خلیوں میں جذب ہونے کی صلاحیت کی وجہ سے دشمن کیڑوں کے خلاف نہایت موئثر ہے۔ کپاس کے کھیتوں میں انڈوں اور چھوٹی سُنڈیوں کے نظر آتے ہی فوراََ اسپرے کریں۔
Call for pricing
Shares:

کپاس    گلابی، چتکبری ، لشکری سنڈی اور  ہیلوتھس اور اس کے انڈے 400 تا 600 ملی لیٹر تھرپس،سفید مکھی، ایفڈ، جیسڈاور  جوئیں 800ملی لیٹر
مکئی    تنے اور کونپل کی سنڈی 800 ملی لیٹر
دھان    پتہ لپیٹ سنڈی 400 تا 600 ملی لیٹر

اشتراک: کو تمام کیڑے ماراور پھپھوندی کش زہروں کے ساتھ ملا کر استعمال کیا جا سکتا ہے، بشرطیکہ ان
میں الکلی شامل نہ ہو۔
تریاق: ایٹروپین اس کے علاوہ آگزائم (Oxime) سے تیار کردہ مرکبات جیسے ٹاکساگونن(Toxogonin)
کا استعمال ڈاکٹر کی زیرِنگرانی کروائیں۔

اسٹوریج: دوا کو مقررہ معیادِ استعمال تک ذخیرہ کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ دوا کو اس کی اصل پیکنگ میں سورج
کی روشنی، گرمی و نمی سے دورہوا دار جگہ پر رکھا جائے۔

نوٹ: فصل کی برداشت سے 7 تا 14 دن پہلے سپرے بند کر دیں۔

ڈی این ٹی 36 ای سی