X

Destroy 2.5% EC 750ml

Call for pricing
Shares:

ڈائی میتھوایٹ ایک آرگینو فاسفیٹ کیڑے مار دوا ہے۔جو کہ اپنے لمسی اور سرائیت پذیر ہونے کی وجہ سے مختلف فصلات پھلدار پو دوں
و دیگر نمائشی پودوں کے نقصان دہ کیڑوں مثلاََسست تیلا،تھرپس ،کالا تیلا،سفید مکھی اور جوں کا خاتمہ کرتا ہے اس کے استعمال سے گھروں میں پائے جانے والے حشرات کا بھی خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔

سفارشات برائے استعمال:
فصل نقصان دہ کیڑے مقدار فی ایکڑ
کپاس جیسڈ،تھرپس 400ملی لیٹر
آلو جیسڈ،ایفڈز
تمباکو ، سورج مکھی ، مکئی وغیرہ ایفڈز
کماد Pyrilla
اسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ:21دن
طریقہ استعمال:دوا کو کسی بھی ہا تھ سے چلنے والی یا مشینی اسپرئیر سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔سب سے پہلے کیلیبرشن (calibration)کے ذریعے فی ایکڑ پانی کا تعین کریں۔دوا چونکہ پاوُڈر حالت میں ہے اس لیے اس کی سفارش کردہ مقدار کا تھوڑے سے پانی میںاچھی طرح محلول بنا لیں۔اس کے بعد اسپرے ٹینک کو مطلوبہ مقدار تک بھر لیں۔اسپرے اس طرح کریں کہ یہ پودے کے تمام حصوں تک پہنچ جائے۔
تریاق: کوئی مخصوص تریق نہیں۔علامات کے مطابق علاج کریں۔
اشتراک: دوسری زرعی ادویات کے ساتھ ملا کر اسپرے کیا جا سکتا ہے بشر طیکہ ان میں الکلی نہ ہو۔