X

Cymoxanil + Mancozeb 72% W P 600GM

سائموکسنل +مینکوزیب دو نہایت موثر پھپھوندی کُش اجزاء کا مرکب ہے۔دونوں اجزاء فصل کی بڑھوتری کے دوران ہر تحفّظ فراہمکرتی ہیں۔سائموکسنل+مینکوزیب آلو اعت ٹماٹر کی فصل پر اگیتا جھلسائو اورخربوزے کی فصل پر ڈائونی ملڈیو کا نہایت موئژ انسداد کرتی ہے۔فصل پر اسپرے حفظِ ماتقدم یا بیماری کی علامت ظاہر ہوتے ہی شروع کردیں
Call for pricing
Shares:

سائموکسنل +مینکوزیب دو نہایت موثر پھپھوندی کُش اجزاء کا مرکب ہے۔دونوں اجزاء فصل کی بڑھوتری کے دوران ہر تحفّظ فراہمکرتی ہیں۔سائموکسنل+مینکوزیب آلو اعت ٹماٹر کی فصل پر اگیتا جھلسائو اورخربوزے کی فصل پر ڈائونی ملڈیو کا نہایت موئژ انسداد کرتی ہے۔فصل پر اسپرے حفظِ ماتقدم یا بیماری کی علامت ظاہر ہوتے ہی شروع کردیں۔بعد میں7سے14دن کے وقفے سے دوسرا اور تیسرا اسپرے کریں۔

سفارشات برائے استعمال
آلو ٹماٹر اگیتا جھلسائو 600گرام
خربوزہ،کدو ڈائونی ملڈیو 600گرام

سائموکسنل +مینکوزیب 72فیصدڈبلیوپی