X

CO-Oxy 50% WP 500GM

کوآکسی وسیع الاثرپھپھوندی کُش زہر ہیجو بہت سی اہم دصلات اور سبزیات کو مختلف بیماریوں سے بچا کر پیدا وار میں اضافہ کرتا ہے۔
Call for pricing
Shares:

کوآکسی وسیع الاثرپھپھوندی کُش زہر ہیجو بہت سی اہم دصلات اور سبزیات کو مختلف بیماریوں سے بچا کر پیدا وار میں اضافہ کرتا ہے۔
کاپر آکسی کلورائیڈ پتوں کے ساتھ چپکنے کیخصوصی صلاحیت رکھتا ہے۔جس کی وجہ سے بارش سے بھی اس کا اثر زائل نہیں ہوتا۔

سفارشات برائے استعمال
فصل بیماریاں شرح استعمال فی ایکڑ
آلو      اگیتا جھلسائو پچھیتا جھلسائو ایک کلو گرام
ٹماٹر   اگیتا جھلسائو پچھیتا جھلسائو ایک کلو گرام
مرچ    پتوں کا جھلسائو ۵۰۰ گرام
سبزیات     ڈائونی ملڈیو ۵۰۰ گرام

طریقہ استعمال:

دوا کو کسی بھی ہاتھ سے چلنے والی یا مشینی اسپریئر سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔سب سے پہلے کیلیبریشن کے ذریعے فی ایکڑ پانی کاتعین کریں۔دوا چونکہ پائوڈر حالت میں ہے اس لیے اسکی سفارش کردہ مقدار کاتھوڑے سے پانی میں اچھی طرح محلول بنا لیں۔
اس کے بعد اسپرے ٹینک کو پانی سے آدھا بھر لیں۔تیار شدہ محلول کو ٹینک میں ڈال کر اسپرے ٹینک کو مطلابہ مقدار تک بھر لیں۔ اسپرے  اس طرح کریں کہ یہ پودے کے تمام حصوں تک پہنچ جائے۔

اشتراک: دوسری ادویات کے ساتھ ملا کر اسپرے کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ ان میں الکلی نہ ہو۔

انتباہ:
احتیاطی تدابیر: اسپرے کرتے وقت ناک منہ اور آنکھوں کی حفاظت کریں۔دوا کپڑوں پر نہ گرنے دیںکیونکہ دوا جلد کے ذریعے جذب ہو سکتی ہے۔اسپرے کے دوران کھانے پینے سے گریز کریں۔اسپرے کرتے وقت ہوا کے مخالف رخ ہرگز اسپرے نہ کریں۔محلول بناتے اور اسپرے کے وقت،دستانے ،حفاظتی چشمہ اور ماسک نہ پہنیں۔اسپرے سے فارغ ہو کر پورے جسم اور کپڑوں کو اچھی طرح ڈابن سے دھوئیں۔

طبّی امداد:زہر کے غلط استعمال یا بے احتیاطی کے باعث حادثہ کی صورت میں فوراََ ڈاکٹر سے رجوع کریں۔اس کا جسم گرم رکھیں۔

زہر آلودہ کپڑے اتار دیںاور جسم کے متاثرہ حصے کو صابن سے دھوئیں۔زہر نگل لینے کی صورت میں چارکول ملا پانی پلائیں۔مریض
کو گھی ،دودھ یا مکھن ہرگز نہ دیں۔

اسٹوریج:دوا سیل بند ڈبوں میں سایہ دار ٹھنڈی جگہ پر اسٹور کئے جانے پر لیبل پر دی گئی حد معیاد استعمال تک بلکل صحیح اور قابل استعمال
حالت میں رہتا ہے۔

تریاق: کوئی مخصوص تریاق نہیں ۔علامات کے مطابق علاج کریں۔
کوآکسی 50 فیصد ڈبلیو پی