X

Cholrtech 40% EC

کلور ٹیک آرگینو فاسفیٹ گروپ کی انتہائی موئثر لمسی اور خوردنی اثر رکھنے والی زرعی کیڑے مار دوا ہے ۔ جو کپاس، کماد، باغات اور سبزیوں کے بیشتر نقصان دہ کیڑوں کے سدِباب کے لئے انتہائی موئثر ہے۔
Call for pricing
Shares:

کلور ٹیک آرگینو فاسفیٹ گروپ کی انتہائی موئثر لمسی اور خوردنی اثر رکھنے والی زرعی کیڑے مار دوا ہے ۔ جو کپاس، کماد، باغات اور سبزیوں کے بیشتر نقصان دہ کیڑوں کے سدِباب کے لئے انتہائی موئثر ہے۔

سفارشات برائے استعمال
فصل ،ضرر رساں کیڑے ، مقدار فی ایکڑ
کپاس: امریکن، چتکبری، گلابی اور لشکری سنڈی 1000 ملی لیٹر
سفید مکھی، کالا تیلا، سبز تیلا اور تھرپس 750 ملی لیٹر
مکئی تنے کی سنڈیاں 600 ملی لیٹر
گنا تنے کی سنڈیاں 750 ملی لیٹر
باغات کاڈلنگ ماتھ 200 تا 300ملی لیٹر 100لیٹر پانی میں
سبزیات بھونڈی 500 ملی لیٹر

اشتراک: کلورٹیک کو تمام کیڑے ماراور پھپھوندی کش زہروں کے ساتھ ملا کر استعمال کیا جا سکتا ہے، بشرطیکہ ان میں الکلی شامل نہ ہو۔
تریاق:ایٹروپین سلفیٹ، اس کے علاوہ ڈاکٹر کی زیرِ نگرانی Oxime سے تیار کردہ مرکبات ترجیحاََ Toxogonin کا

استعمال کریں۔
اسٹوریج: دوا کو مقررہ معیادِ استعمال تک ذخیرہ کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ دوا کو اس کی اصل پیکنگ میں سورج کی روشنی، گرمی و نمی سے دورہوا دار جگہ پر رکھا جائے۔

نوٹ:

فصل کی برداشت سے 7 تا 14 دن پہلے سپرے بند کر دیں۔
انتباہ!بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔ صرف زرعی استعمال کے لئے۔ یہ زہر ہے احتیاط سے استعمال کریں۔ استعمال سے پہلے لیبل پر درج ہدایات ضرور پڑھ لیں۔