X

Atrimmec 38% EC

یہ دوا مکئی اور کماد میں اُگنے والی چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں کا نہایت موثر خاتمہ کرتی ہے ۔یہ دوا پتوں پر چپک کر اور امین مین موجود نمی کی موجودگی میں جڑوں کے ذریعے جذب ہو کر بھی کنٹرول کرتی ہے۔اسپرے کے بعد مٹی کے ذرات کے ساتھ پیوست ہوجاتی ہے اور بارش ہونے کی صورت میں اس کا اثر ضائع نہیں ہوتا۔
Call for pricing
Shares:

ایٹری میک 38%ایس سی
یہ دوا مکئی اور کماد میں اُگنے والی چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں کا نہایت موثر خاتمہ کرتی ہے ۔یہ دوا پتوں پر چپک کر اور امین مین موجود نمی کی موجودگی میں جڑوں کے ذریعے جذب ہو کر بھی کنٹرول کرتی ہے۔اسپرے کے بعد مٹی کے ذرات کے ساتھ پیوست ہوجاتی ہے اور بارش ہونے کی صورت میں اس کا اثر ضائع نہیں ہوتا۔

سفارشات برائے استعمال:
فصل      جڑی بوٹیاں             مقدار فی ایکڑ
مکئی     گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں 500 ملی لیٹر
کماد گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں  1000ملی لیٹر

طریقہ استعمال :
ایٹری میک کا بہتر نتائج حاصل کرنے کے لیے آبپاشی کے بعد جب زمین تروتر کی حلت میں ہو اور جڑی بوٹیاں اچھی طرح اُگ چکی ہوں تو اسپرے کریں۔دوا اسپرے کرنے کے لیے پانی کی مقدار ۱۰۰ سے ۱۲۵لیٹر فی ایکڑ استعمال کریں ۔دوا کا محلول بنانے کے لیے صاف پانی استعمال کریں ۔اسپریئر میں فلیٹ نوزل استعمال کریں۔