X

Agrozole 75% W P 150GM

ایگروزول ایک سرائیت پذیر پھپھوندی کُش زرعی دوا ہے۔ایگروزول پھپھوندی کش زہروں کے گروپ ری ڈکٹیز ے تعلق ہے۔ایگروزول پودے میں پتوں اور جڑوں سے جذب ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ایگروزول پودے کو بلاسٹ سے تحفظ دیتی ہے چاہے وہ بلاسٹ پتوں کا ہو یا تنے کا۔
Call for pricing
Shares:

سفارشات برائے استعمالـ
فصل                        بیماریاں          مقدار فی ایکڑ
دھان بلاسٹ ،            بھبھکا           150-120گرام

طریقہ برائے استعمال:
دھان کی پنیری کی منتقلی کے وقت پنیری کی جڑوں کو ایگروزول کے زہر کے محلول میں ڈبو کر کاشت کرنے سے پودا بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے۔ایگروزول ایک حفاظتی زہر ہے اسے بیماری کے اثرات نمودار ہونے سے پہلے سپرے کریں۔8سے10دن کے وقفے سے دوسرا اسپرے دہرایا جا سکتا ہے۔