X
Categories

ADVANCE SOL OM

WASTE COMPOST
Rs 0.00
Shares:

زمین میں نامیاتی مادہ کی کمی کو پوری کرتا ہے۔ امین کی زرخیزی بحال رکھنے میں مدد کار ہے۔ زمین میں قدرتی بیکٹیریا اور مائیکروبز کی سر گرمی میں اضافی کرتا ہے۔
کلر اور شور زدہ زمینوں کی physicalحالت بدلتاہے۔ سخت زمین نرم ہو کر قابل کاشت ہو جاتی ہے۔ زمین کی زرخیزی دیر تک بحال رکھتا ہے،جس سے فصلوں کو متواتر خوراک سے
اجزاء کی فراہمی یقینی ہو جاتی ہے۔ وتر کو دیر تک بر قرار رکھتا ہے۔

طریقہ استعمال: زمین کی تیاری کے وقت بجائی سے پہلے چھٹہ کر دیںاور اچھی طرح ہل چلا کر زمین میں مکس کر دیں۔اگر شروع میں بجائی سے پہلے استعمال نہ کیا گیا ہو تو کھڑی فصل میں چھٹہ
کر دیں اور کھیت کو پانی لگا دیں۔باغات میں پو دوں کے گھیرے میں چھٹہ کر دیں اور گوڈی سے زمین میں مکس کر دیں۔

سفارشات برائے استعمال:
فصل استعمال مقدار فی ہیکٹر
کپاس زمین کی تیاری کے وقت سے پہلے 400تا450کلو گرام
گنا،مکئی زمین تیار کرتے وقت کھیلیاں نکالنے سے پہلے 400تا450کلو گرام
گندم،جو،دھان زمین کی تیاری کے وقت بیج یا لاب لگانے سے پہلے 400تا450کلو گرام
سبزیات بجائی کے لیے کھیلیاں بنانے سے پہلے 400تا450کلو گرام
ترشادہ پھل، باغات پودوں کے گھیرے میں چھٹہ کرنے کے بعد گوڈی کر کے مٹی میں ملائیں 400تا450کلو گرام

نوٹ: جڑی بوٹی مار زہروں کے ساتھ ملا کر ہر ھز استعمال نہ کریں۔دیگر فصلوں کے علاوہ گھریلو لان،پھولوں کی نر سری پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔