X

Acelam 26% WDG

SKU: AAT0001
Acelam is a mixture of modern research and 2 medicines.
Rs 0.00
Shares:

Acelam is a mixture of modern research and 2 medicines. It removes jasid, white fly, black back Jassid, leaflet caddy, grasshopper, black bug in vegetable, garden, cotton and other crops.

(KNOCK DOWN) Effect: Due to sudden effect, the enemy worms stops damaging the crop. Acelam has also effected severe attacks, Acelam quickly eliminate the insect and the side effects of the leaves by attacking the insects nervous system.

Crop: Cauliflower
Harmful insects: black Jassid
Quantity per acre: 100 - 300 Grams 
Spray and endurance: 7-14 Days

Preparation: 
No specific method, treat it as per doctor's suggestion. 

Storate: 
The medicines can be stored up to the fixed standard as the sun is kept in the original packing of sunlight, moisture.

Guarantee:
This medication is suitable for labeled properties according to the characteristics and recommended use since medicine is beyond our scope, so we can only guarantee it to be standard. We will not be responsible for the loss of the producers or representatives.

ایسی لیم جدید ریسرچ اور 2ادویات کا امتزاج ہے۔جو سبزیات ،باغات، کپاس اور دیگر فصلات میں موجود سبز تیلہ ،سفید مکھی ،کالی پشت والا تیلہ ،پتہ لپیٹ سنڈی ،گھاس کا ٹڈا ،بلیک بگ کا خاتمہ کرتا ہے۔اپنے فوری (KNOCK DOWN)اثر کی بدولت دشمن کیڑوں کو فصل کو نقصان پہنچانے سے فوری روک دیتا ہے۔ایسی لیم شدید حملہ میں بھی کار گر ہے۔ ایسی لیم پودوں میں سرائیت اور پتوں کے آرپار اثرات سے کیڑوں کے لمسی ،شکمی اور اعصابی نظام پر حملہ کر کے فوری خاتمہ کرتا ہے۔
فصل نقصان دہ کیڑے مقدار فی ایکڑ
گوبھی تیلا 300-100گرام

سپرے اور برداشت کا وقفہ : 14-7دن
تریاق: کوئی مخصوص تریاق نہیں ، ڈاکٹر حضرات علامات کے مطابق علاج کریں۔
اسٹوریج: دوا مقررہ معیاد تک اسٹور کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ دوا کو اصل پیکنگ میں سورج کی روشنی ،نمی سے دور رکھا جائے۔
ضمانت: یہ دوا لیبل پر درج خصوصیات کے مطابق اور مجوزہ استعمال کے لیے موزوں ہے چونکہ دوا کا استعمال ہمارے دائرہ کار سے باہر ہے اس لیے ہم صرف اس کے معیاری ہونے کی ضمانت دے سکتے ہیںتا ہم غلط طریقے سے رکھنے یا استعمال کرنے کی صورت میں نقصان کی ذمہ داری تیار کنندہ یا نمائندگان پر ہرگز نہ ہو گی۔